🐑
OPEN
TAP HERE
🌙

عید الاضحیٰ مبارک

Celebrating the Spirit of Sacrifice & Devotion

Muhammad Rehan(Honey Tech)
کی طرف سے آپ کو اور آپ کی پیاری Family کو
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! 🌙

Scroll Down

✦ Eid Greetings ✦

آپ کو اور آپ کے پیارے خاندان کو
عید الاضحیٰ مبارک ہو 🌙
اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے
ہر خوشی آپ کے قدم چومے
اور زندگی میں ہمیشہ برکت رہے

May Allah's blessings be with you & your family
on this sacred day of Eid ul Adha

With love & prayers from

Muhammad Rehan
✦   HONEY TECH   ✦

✦ Dil Ki Baat ✦

✦ Dua ✦

اے اللہ! ہماری قربانیاں قبول فرما
ہمارے گناہ معاف فرما
ہمارے گھروں کو خوشیوں سے بھر دے
اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما
آمین یا رب العالمین 🤲

✦ Qurbani Ka Mafhoom ✦

🕌

قربانی کا پیغام

عید الاضحیٰ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی راہ میں قربانی دینا
سب سے بڑی عبادت ہے — حضرت ابراہیم علیہ السلام کا وہ عظیم عمل
جو قیامت تک مسلمانوں کے دلوں میں زندہ رہے گا
اللہ اکبر — اللہ اکبر — لا الٰہ الا اللہ

✦ Send Your Wishes ✦